11

چین کی آبادی 1961 کے بعد پہلی بار کم ہوئی ہے۔

چین کے قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا کہ 2022 کے آخر تک آبادی میں 850,000 کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس حساب سے ملک کی آبادی کم ہو کر 1 ارب 411 ملین رہ گئی۔ جہاں 2021 میں شرح پیدائش 7.52 فی ہزار تھی وہیں 2022 میں یہ شرح کم ہو کر 6.77 ہو گئی۔

اموات کی شرح بھی 1974 کے بعد سے ریکارڈ بلند ترین سطح پر ہے۔ جبکہ 2021 میں شرح اموات 7.18 فی ہزار تھی۔ 2022 میں یہ 7.37 فی ہزار تھی۔ ماہرین کی رائے ہے کہ 2050 تک چین کی آبادی میں 109 ملین افراد کی کمی واقع ہو جائے گی۔

گوزدے نور بیار

دنیا کرنٹ خبریں



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں