اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے منگل کو یہاں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آدھے گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے چیف جسٹس سے قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ البتہ،…
Source link
