لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی کو ڈیجیٹل مینجمنٹ اور مانیٹرنگ سسٹم فراہم کرے گا اور اس سلسلے میں جمعہ کو یہاں پی ایچ اے ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ پی ایچ اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو اور پی آئی ٹی بی کے ڈائریکٹر…
Source link
