10

پلیئنگ الیون سے باہر نیشم دورانِ میچ نیند کے مزے لیتے رہے

تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔ فوٹو : انٹرنیٹ

تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔ فوٹو : انٹرنیٹ

 لاہور: پلیئنگ الیون سے باہر پشاور زلمی جمی نیشم دورانِ میچ نیند کے مزے لیتے رہے۔

پی ایس ایل سیزن 8 کے دوسرے ایلمنیٹر کیلیے پشاوزلمی کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنا پانے والے جمی نیشم نیند کے مزے لیتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے بیٹر کو ٹی وی پر سوتے ہوئے دکھایا گیا،اس وقت کپتان بابر اعظم بیٹنگ کر رہے تھے، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ جمی نیشم عالمی یوم نیند منارہے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں