10

نئے ریڈیو تھراپی مراکز قائم کیے جائیں گے۔

لاہور (پ ر) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (ایس ایچ اینڈ ایم ای) ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے پیر کو یہاں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور کینسر کے مریضوں کی سہولت کے لیے سرکاری ہسپتالوں میں نئے ریڈیو تھراپی سنٹرز کے قیام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (SH&ME) ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کے بہتر علاج کو یقینی بنانے کے لیے نئے ریڈیو تھراپی سینٹرز قائم کرنے جا رہی ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں