13

بنوں میں آئی ای ڈی دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

پشاور: بنوں میں بکا خیل منڈی کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکے میں ایک شخص شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل میں نصب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شہری خان محمد جاں بحق جب کہ عارف خان اور زاہد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں