14

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز نے 1 اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 7 رنز بنا لیے ہیں۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اسکواڈ:





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں